ٹیگس - ورلڈ کپ

iqna

IQNA

ٹیگس
ورلڈ کپ
ایکنا دھلی: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل آسٹریلیا اور میزبان بھارتی ٹیم کے میچ کے دوران فلسطین کا حامی ایک تماشائی بھارتی بلے باز تک پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515317    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

ایکنا تھران- کریسٹیانو رونالڈو، جو حال میں سعودی کلب «النصر» سے وابستہ ہوچکے ہیں انہوں نے ورلڈ کپ کے قاری غانم المفتاح، سے ملاقات کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3513542    تاریخ اشاعت : 2023/01/08

ایکنا تھران- برطانوی ہیوی ویٹ باکسر نے حرام مشروبات سے پاک ورلڈ کپ کے انعقاد پر قطر کی کاوش پر خوشی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513402    تاریخ اشاعت : 2022/12/21

ایکنا تھران- افریقی تجزیہ کار نے کامیاب ورلڈ کپ کے انعقاد کو بہترین کاوش قرار دیتے ہویے کہا کہ مسلمانوں کے بارے نادرست تصورات کو مٹایا گیا جو مسلمانوں کو ایک دہشت گرد قوم پیش کیا جاتا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513394    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

بازار سوق واقف قطر کے تاریخی شهر «دوحه» میں واقع ہے جو 250 سال پرانا شہر شمار ہوتا ہے اس روایتی بازار میں شائقین فٹبال گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513300    تاریخ اشاعت : 2022/12/06

ایکنا تھران- دوحه میں ثقافتی مرکز اور مسجد کٹارا میں فٹبال شائقین جوق در جوق آکر اسلام بارے معلومات حاصل کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513223    تاریخ اشاعت : 2022/11/26

ورلڈ کپ افتتاحی تقریب کے بعد؛
ایکنا تھران- قطرفٹبال ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں تلاوت کے بعد انگریزی میں لفظ قرآن سوشل میڈیا پر راج کرنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 3513205    تاریخ اشاعت : 2022/11/23

پہلی بار؛
ایکنا تھران- تاریخ میں پہلی بارفٹبال ورلڈ کپ 2022 کا آغاز قطر اسٹیڈیم میں بیس سالہ اسپشل قاری کی تلاوت سے ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3513190    تاریخ اشاعت : 2022/11/21

ایکنا تھران- فٹبال کے عالمی مقابلوں کے دوران قطر کے بعض ہوٹلوں میں اسلام کو متعارف کرانے کے حوالے سے دلچسپ اقدام اٹھایا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513170    تاریخ اشاعت : 2022/11/19

ایکنا تھران- عالمی کپ کے دوران، قطر قرآنی پارک، ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں مخاطبین کو اسلامی تعلیمات سے آشنا کرنے اور پائیدار ترقی کے حصول میں اس اقدام کی اہمیت پر زور دینے کے لیے وسیع سرگرمیاں انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513087    تاریخ اشاعت : 2022/11/09

ایکنا تہران- قطر میں اسلامی آرٹ کے میوزیم کی جانب سے ورلڈ کپ 2022 میں اسلامی آرٹ کو متعارف کرانے کی کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3512833    تاریخ اشاعت : 2022/10/05

سنسی خیز میچ میں ایران نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میچ میں کامیابی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3511196    تاریخ اشاعت : 2022/01/28